نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد بننے والی 15 فٹ اونچی دیوار نے سب کو حیران کردیا

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد بننے والی 15 فٹ اونچی دیوار نے سب کو حیران کردیا

نیوزی لینڈ میں حال ہی میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد نواحی علاقے میں قدرتی طور پر بننے والی 15 فٹ اونچی دیوار نے سب کو حیران کردیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے شمال میں 14 نومبر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ماہرین کی ٹیم وہاں پہنچی جہاں انہوں نے زلزلے کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظر کا جائزہ لیا جب کہ ماہرین کو نقصان کا تخمینہ لگانے کے دوران ایک ایسی قدرتی دیوار بھی ملی جس کی اونچائی 15 فٹ تھی جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے جب کہ اس دیوار کو “دیوار چین” کا نام بھی دیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*