نیوزی لینڈ میں 7ہزار طلباء نے بیک وقت روایتی رقص کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ میں 7ہزار طلباء نے بیک وقت روایتی رقص کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ میں 7ہزار طلباء نے بیک وقت روایتی رقص کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کے قصبے ماسٹرٹن میں مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم 7ہزار طلباء ایک پارک میں جمع ہوئے اور روایتی ہاکا ڈانس کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر اسکول کے اساتذہ بھی وہاں موجود تھے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 2سال قبل فرانس میں بیک وقت 4028افراد نےروایتی رقص کرکے قائم کیا تھا ۔واضح رہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے اس ریکارڈ کی تاحال تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*