نیویارک میں پہلی مرتبہ پاکستان فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے

نیویارک میں پہلی مرتبہ پاکستان فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے

نیویارک میں پہلی مرتبہ پاکستان فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی استقبالی تقریب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرزمیں سجے گی۔پاکستانی فنکاروں کےساتھ 193 ممالک کے سفیریا نمائندے بھی شریک ہوں گے،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ نیویارک میں 3اور 4دسمبر کو سجنے والے پاکستانی فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہوں گے۔فیسٹیول سے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی اورملک کی ثقافتی تاریخ اجاگرہوگی جبکہ سافٹ امیج سامنے آئے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*