نیپرا نے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے 60پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے 60پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2روپے 60پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگانیپرا نے گزشتہ ہفتے سینٹر پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست پر اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے 60سستی کرنے کی منظوری دی تھی۔نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دسمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو یہ ریلیف فراہم کیا جائے ۔ تاہم ماہانہ 300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اور زرعی صارفین پر اس ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*