واٹس ایپ نے ترقی کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے نیا ویڈیوکالنگ فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے ترقی کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے نیا ویڈیوکالنگ فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے ترقی کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے نیا ویڈیوکالنگ فیچر متعارف کروادیا ہے۔اب واٹس ایپ صارفین ویڈیو چیٹ کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھاسکیں گے، اس کےلیے صارفین کو یہ ایپلی کیشن اپ ڈیٹ کرنا ہوگی جس کے بعد ویڈیو کالنگ کا فیچر باآسانی استعمال کیا جا سکے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماضی کے برعکس یہ فیچر ایک ہی وقت میں آئی فون، اینڈرائیڈ اور ونڈوز صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*