وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے غور کیا جائے گا اور دہشتگردوں اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔اجلاس آج شام پانچ بجے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ہو گا ۔ اجلاس میں کراچی میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے حوالے سے غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں دہشت گردی اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*