وزیراعلیٰ پنجاب کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دنیا کی بہتری کمان کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے میں جنرل راحیل شریف کا کردار تاریخی اور قابل فخر ہے ،جسے ہمیشہ یاد رکھا جائےگا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*