وزیر اعظم نے سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کواقدامات کا حکم دے دیا۔

وزیر اعظم نے سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کواقدامات کا حکم دے دیا۔

وزیر اعظم نے شہری علاقوں میں سموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو طویل المدتی اقدامات کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے سموگ کے مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ حکم دیا ہے کہ مضر صحت گیسوں میں کمی کے لیے گاڑیوں کے معائنے کو یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم نے صوبائی محکمہ جنگلات کو گرین پاکستان پروگرام کے تحت شہری علاقوں میں شجرکاری کا بھی حکم دیا ہے۔وزیر اعظم کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے وزیر اعظم کے فوکل پرسن تمام متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*