وکیل بدل لیا لیکن دلیلیں وہی پرانی ہیں ،پی ٹی آئی وکلا آج بھی ثبوت پیش نہ کرسکے، مریم اورنگزیب

وکیل بدل لیا لیکن دلیلیں وہی پرانی ہیں ،پی ٹی آئی وکلا آج بھی ثبوت پیش نہ کرسکے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وکیل بدل لیا لیکن دلیلیں وہی پرانی ہیں ،پی ٹی آئی وکلا آج بھی ثبوت پیش نہ کرسکے۔میڈیا سے بات چیت میں وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کا ہردور میں احتساب ہوا اور وہ سرخرو ہوئے،وزیراعظم نوازشریف عمران خان کے کہنے پر استعفا نہیں دیں گے۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ یہ کونسی فورسز ہیں جو عمران خان کو ترقی کے راستے میں روڑےاٹکانے کا کہتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*