ٹرمپ نے ٹویٹر پر اوباما اور ہیلری کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹرمپ نے ٹویٹر پر اوباما اور ہیلری کو پیچھے چھوڑ دیا

نئے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیخلاف جہاں مختلف امریکی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہا ہے وہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوبامہ اور اپنی حریف ہلیری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ہیں ٹرمپ کے موجودہ فالورزکی تعداد اس وقت 1 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی ہے جس میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*