ٹرمپ کو بھارت کےلیے بہترین امریکی صدر سمجھتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو ایک کھرب ڈالرز تک پہنچانے کی امید

ٹرمپ کو بھارت کےلیے بہترین امریکی صدر سمجھتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو ایک کھرب ڈالرز تک پہنچانے کی امید

بھارتی امریکن صنعتکار ٹرمپ کو بھارت کےلیے بہترین امریکی صدر سمجھتے ہوئے دوطرفہ تجارت کو ایک کھرب ڈالرز تک پہنچانے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریپبکن ہندو اتحاد کے بانی بھارتی امریکن صنعتکار شلبھ کمار کا کہنا ہےکہ ٹرمپ اور مودی تاریخ کے بے مثال دوست رہنما ثابت ہوں گے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹرمپ آئندہ مدت کے لئے بھی امریکی صدر ہوں گے اور مودی سرکار بھی ایک بار پھر اقتدار میں آئے گی یوں ان دوست رہنماوں کو ایک لمبے عرصے تک ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا،اور اس عرصہ میں دو طرفہ تجارت ایک کھرب ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*