ٹرمپ کو سمجھنا ہوگا کہ انتخابی مہم چلانے اور حکومت کرنے میں فرق ہوتا ہے، باراک اوباما

ٹرمپ کو سمجھنا ہوگا کہ انتخابی مہم چلانے اور حکومت کرنے میں فرق ہوتا ہے، باراک اوباما

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو سمجھنا ہوگا کہ انتخابی مہم چلانے اور حکومت کرنے میں فرق ہوتا ہے ۔وائٹ ہائوس میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں صدر بارک اوباما نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کومزاج بدلنا ہوگا،ورنہ کام نہیں چلے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں چاہئےکہ مخالف ووٹر اور جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیں،ٹرمپ امریکا کو متحد کرنا چاہتے ہیں، امید کرتا ہوں کہ وہ کامیاب ہوں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*