ٹرمپ کے صدربننے کے بعد امریکا میں شہریوں کی نگرانی کا عمل مزید بڑھ سکتا ہے، بانی وکی لیکس

ٹرمپ کے صدربننے کے بعد امریکا میں شہریوں کی نگرانی کا عمل مزید بڑھ سکتا ہے، بانی وکی لیکس

وکی لیکس کے بانی ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے صدربننے کے بعد امریکا میں شہریوں کی نگرانی کا عمل مزید بڑھ سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئیریزﷰکی ایک یونیورسٹی کے طلبا سے ٹیلی کانفرنس سے خطاب میں کیا ۔ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد خدشہ ہے کہ امریکی شہریوں کی جاسوسی کا عمل مزید بڑھے گا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں ایسی حکومتیں ختم ہوتی جارہی ہیں جنہیں عوام کا مکمل اعتماد حاصل ہو ۔امریکا میں جمہوری نگرانی اور توازن کا عمل ختم ہوتا جارہا ہے اور آمریت غالب آتی جارہی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*