ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینے کے بعد برسبین سے کراچی پہنچ گئے

ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینے کے بعد برسبین سے کراچی پہنچ گئے

ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینے کے بعد برسبین سے کراچی پہنچ گئے ہیں، وہ کل سے ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لیں گے ۔محمد حفیظ کے غیر قانونی بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ گزشتہ روز برسبین میں ہوا،وہ ٹیسٹ کے فوری بعد محمد حفیظ پاکستان کے سفرپر روانہ ہو گئے تھے۔محمد حفیظ نے بتایا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کا کوئی میچ مس نہیں کرنا چاہتے اس لیے ٹیسٹ کے فوری کراچی پہنچ گیا ہوں ۔ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے میں حصہ لیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ ٹیسٹ کلئیر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*