پاناماکیس میں عمران خان نےٹھوس شواہدفراہم نہیں کیے، وزیر اعظم

پاناماکیس میں عمران خان نےٹھوس شواہدفراہم نہیں کیے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاناماکیس میں عمران خان نےٹھوس شواہدفراہم نہیں کیے، تحریک انصاف کےشواہدناقابل قبول ہیں۔تحریک انصاف کے شواہد کو جھوٹا قرار دیتے ہوئےوزیراعظم نوازشریف نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں کہا گیا کہ عمران خان نےٹھوس شواہدفراہم نہیں کیے۔پی ٹی آئی کےشواہدپرجواب اوراعتراض کاحق رکھتےہیں۔سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ تحریک انصاف کے وکیل حامد خان مے فئیر فلیٹ سے متعلق داخل کی گئی دستاویزات پر بحث کا آغاز کریں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*