پاکستان اسٹیٹ آئل نے سروسز میں بہتری کے لئے پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی ترسیل میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اسٹیٹ آئل نے سروسز میں بہتری کے لئے پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی ترسیل میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اسٹیٹ آئل نے سروسز میں بہتری کے لئے پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی ترسیل میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی ایس او حکام کے مطابق پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی سستی ترسیل کے لیے ایک مزید ٹرین حاصل کرنے کے مذاکرات جاری ہیں۔ابتدائی طور پر فی الحال 2 لاکھ ٹن ڈیزل ترسیل ریلویز کو دیں گے لیکن حجم بتدریج مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان ریلویز سے فرنس آئل اور ڈیزل کے بعد پیٹرول ترسیل پر بھی غور جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*