پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے خود مذاکرات کرنے چاہئیں: برطانوی وزیر اعظم

پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے خود مذاکرات کرنے چاہئیں: برطانوی وزیر اعظم

بھارت کے دورے پر آئی ہوئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے خود مذاکرات کرنے چاہئیں۔تھریسامے سے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر سوال کیا گیا تھا جس پر انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے، دنیا کے کسی اور ملک کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے بھارتی شہریوں کے لیے برطانوی ویزا پالیسی میں مزید نرمی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*