پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کرلیا

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کرلیا

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کو بھمبر سیکٹر میں 7پاکستانی فوج کے جوانوں کی شہادت پر طلب کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق طلبی کے سمن میں کہا گیا ہے کہ آج دفتر خارجہ آئیں ،پاکستان اس سے قبل بھی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو طلب کرچکی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*