پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے سسر انتقال کر گئے ، وہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اگلے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔قبل ازیں کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کے بعد میڈیا سےگفتگو میں اظہر علی نے بتایا تھا کہ کپتان مصباح الحق وطن واپس جار ہے ہیں۔ادھرنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےاظہرعلی کوکپتان نامزدکردیا گیا،چیئرمین پی سی بی نے اظہر علی کوکپتان بنانے کی منظوری دےدی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*