پاکستان ٹیلی کام سیکٹر میں دنیا کا سستا ترین ملک ہے،ورلڈ اکنامک فورم

پاکستان ٹیلی کام سیکٹر میں دنیا کا سستا ترین ملک ہے،ورلڈ اکنامک فورم

اسلام آباد:پاکستان دنیا بھر میں ٹیلی کیمیونیکشن سروسز میں سستا ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں ٹیلی کیمیونیکشن کی139کمپنیوںکے جائزے کے بعد یہ رپورٹ مرتب کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے پاکستان دنیا بھر میںسستے ترین ممالک میں ایک ہے۔یہ رپورٹ ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مرتب کردہ رپورٹ برائے2016 میں بیان کی گئی.رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے ،ٹیلی کام کا یہ تقابلی جائزہ ملک میں اس شعبہ کے استعمال اور قیمتوں کے حوالے سے ہے، اس میں کوالٹی کے میعار کو مدنظر نہیںرکھا گیا ہے۔یاد رہے پاکستان سیاسی ماحول ، مہارت، بنیادی انفراسٹکچر اور ٹیلی کام سیکٹر کا ماحول دوست ملک نہیں ہے، ٹیلی کام سیکٹر میں انفرادی استعمال کے حوالے پاکستان دنیا بھی میں 123پوزیشن پر موجود ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*