پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہوم سیریز کھیلنے کے بعد اب پاکستان ٹیم کے مشکل امتحان کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ پاکستان ٹیم کل دبئی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہو گی جہاں دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی ۔پہلا ٹیسٹ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ جبکہ دوسرا ٹیسٹ 25 نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جا ئے گا ۔ٹیسٹ سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ اے کے خلاف نیلسن میں تین روزہ فرسٹ کلاس میچ کھیلے گی ۔کرکٹ نیوزی لینڈ نے میچ کے لیے اے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ہنری نکولس ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*