پاکستان کے شہر کراچی میں ایڈز کے مریضوں کی شرح میں اضافہ

پاکستان کے شہر کراچی میں ایڈز کے مریضوں کی شرح میں اضافہ

معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا  ہے اورسندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی رپورٹ مین حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض کراچی میں ہیں۔سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام سے وابستہ ڈاکٹرسلیمان اوڈھو کے مطابق کراچی سمیت اندرون سندھ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 10 ہزارسے زائد ہے اور اس تعداد میں سے 7 ہزارسے زائد مریضوں کا تعلق کراچی جیسے بڑے شہرسے ہے جب کہ اس وقت کراچی پہلے، دوسرے نمبرپرلاڑکانہ، تیسرے نمبرپرحیدرآباد، چوتھے نمبرپردادو جبکہ جیکب آباد پانچویں نمبرپرہےچھورڑ دیا ہے ۔ 4سال پہلے تک ایڈزاورایچ آئی وی پازیٹیومریضوں کی سب سے زیادہ تعداد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*