پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، مریم اورنگ زیب

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، مریم اورنگ زیب

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے دوران میڈیا کا کردار اہم رہاہے،پائیدار ترقی اہداف میں میڈیا کے لیے کورس شامل کیاہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*