پرانے نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

پرانے نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہےکہ رواں سال یکم دسمبر کو دس، پچاس، سو اور ہزار کے پرآنے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائےگی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پرانے نوٹوں کو کسی بھی بینک سے 30 نومبر تک تبدیل کرالئے جائیں، تیس نومبر کے بعد پرانے نوٹ صرف مرکزی بینک کےفیلڈ دفاتر سے تبدیل ہوسکیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*