پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی ۔آسٹریلوی ٹیم 539رنز کے ہدف کے تعاقب میں 361رنز ڈھیر ہوگئی ۔پرتھ ٹیسٹ میںآسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقی بالر رباڈہ کی شاندار بولنگ کے آگے مکمل طور پر بے بس نظر آئی جس نے 5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔آسٹریلیا کی طرف سے سوائے عثمان خواجہ کے کوئی بھی بیٹسمین کریز پر نہ رک سکا۔ اس نے 97رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ پیٹرنیول 60رنز بناکر آخری وکٹ تک مزاحمت کرتے نظر آئےلیکن وہ میچ بچانے میں ناکام رہے ۔جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان اگلا ٹیسٹ 12 نومبر سے ہوبارٹ میں کھیلا جائےگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*