پرنس چارلس کا دورہ عمان، راویتی ڈانس میں شرکت

پرنس چارلس کا دورہ عمان، راویتی ڈانس میں شرکت

برطانوی شہزادے پرنس چارلس نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز عمان میں راویتی تلوار ڈانس میں شرکت کر کے کیا ہے۔برطانوی شہزادے پرنس آف ویلز چارلس 7روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں عمان کے دارلحکومت مسقط پہنچے ہیں۔ ان کے استقبال کے لیے سلطان قابوس نے تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب کے دوران روایتی ڈانس کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر پرنس چارلس نے بھی تلوار پکڑ کر ڈانس کیا۔ پرنس چارلس اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ بھی کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*