پرویز خٹک وفاق پر چڑھائی نہ کریں: مریم اورنگزیب

پرویز خٹک وفاق پر چڑھائی نہ کریں: مریم اورنگزیب

دھرنے کے حوالے سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کی ہے۔ کہتی ہیں احتجاج اور فساد میں فرق ہونا چاہئے۔ حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حفاظت کر رہی ہے کسی بھی ناگہانی حادثے کی ذمے داری پی ٹی آئی کی لیڈر شپ پر ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ عمران خان کو ہدایت دے کہ وہ پاکستان کو غیر مستحکم نہ کریں۔ عمران خان کے اس کام سے دشمنوں کو فائدہ ہو گا اپنے ہی گھر پر دھاوا بولنا کہاں کی دانشمندی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*