پشاور میں راستہ بند کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے

پشاور میں راستہ بند کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہو گئے

پشاور میں ریگی کے علاقے میں اینٹیں رکھ کرراستہ روکنے کے تنازع پر 2 گروپوں میں ہونے والی تکرار دیکھتے ہی دیکھتے مسلح تصادم میں بدل گئی اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*