پنجاب حکومت نےمینارِ پاکستان گراؤنڈمیں جلسےاورجلوس کرنے پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلی

پنجاب حکومت نےمینارِ پاکستان گراؤنڈمیں جلسےاورجلوس کرنے پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلی

پنجاب حکومت نےمینارِ پاکستان گراؤنڈمیں جلسےاورجلوس کرنے پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا،وزیراعلیٰ شہباز شریف نےاس سلسلےمیں قانون سازی کی ہدایت کردی ۔مینار پاکستان گراؤنڈمیں جلسےاور جلوس پر پابندی لگانےکیلئےقانون سازی کی جائے گی،ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف نےاس سلسلےمیں ہدایت کی ہے کہ قانونی مسودہ تیار کرکے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے۔مینار ِپاکستان اور اقبال پارک اب گریٹر اقبال پارک کاحصہ ہیں، جبکہ شاہی قلعہ،بادشاہی مسجد، عتیق اسٹیڈیم، اسپورٹس کمپلیکس، مڑھی رنجیت سنگھ اور حفیظ جالندھری کے مزار کا احاطہ بھی 116 ایکٹر پر محیط اسی پارک میں شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*