پنجاب پولیس نے گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

پنجاب پولیس نے گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

پنجاب پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات خفیہ اطلاع پر گجرات کے گاؤں معین الدین پور میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد حراست میں لیکر تفتیش کےلیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*