پنجاب کےمختلف شہروں میں اسموگ کی شدت کم ہوگئی

پنجاب کےمختلف شہروں میں اسموگ کی شدت کم ہوگئی

پنجاب کےمختلف شہروں میں اسموگ کی شدت کم ہوگئی اور موٹر وے کے تمام سیکشنز کھلے ہوئے ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم ٹو پرلاہور سےکوٹ مومن تک حدنگاہ 300 میٹر جبکہ موٹروےایم 3پرفیصل آباد سےگوجرا تک حدنگاہ 300میٹراور موٹروےایم فورپرگوجراسے ملتان تک حدنگاہ 300 میٹرسےزائدہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے جنوبی علاقوں میں اسموگ اور دھندکاسلسلہ مزید2سے3 دن جاری رہنےکاامکان ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*