چائے میں بسکٹ ڈبونے کا مظاہرہ؛ عالمی ریکارڈ قائم

چائے میں بسکٹ ڈبونے کا مظاہرہ؛ عالمی ریکارڈ قائم

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے تاہم کچھ منچلے ایسے کارنامہ انجام دیتے ہیں کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کردیتے ہیں۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی نے بنجی جمپنگ کرتے ہوئے چائے میں بسکٹ ڈبونے کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔چوبیس سالہ سائمن بیری نے 230فٹ رسی سے بنجی جمپنگ کرتے ہوئے چائے میں بسکٹ ڈبوکر نہ صرف مزے سے کھایا بلکہ یہ منفرد کارنامہ انجام دیکر دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*