چمن پاک افغان سرحد کے قریب سڑک پر دھماکے سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا

چمن پاک افغان سرحد کے قریب سڑک پر دھماکے سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا

چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سڑک پر دھماکے سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا ،دھماکے میں 2سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین افرادزخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق دھماکابوغراروڈ پر اس وقت ہواجب سیکورٹی فورسز کی گاڑی وہاں سے گذررہی تھی ۔دھماکے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا اورمشتبہ افراداورمشکوک گاڑیوں کی تلاشی لی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*