چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاپارٹی کے یومِ تاسیس کےموقع پرلاہورمیں سیاسی قوت کا بھرپورمظاہرہ کرنے کافیصلہ

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاپارٹی کے یومِ تاسیس کےموقع پرلاہورمیں سیاسی قوت کا بھرپورمظاہرہ کرنے کافیصلہ

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےپارٹی کے یومِ تاسیس کےموقع پرلاہورمیں سیاسی قوت کا بھرپورمظاہرہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔پارٹی ذرائع کےمطابق بلاول بھٹونےیومِ تاسیس کے حوالےسے پارٹی کااعلیٰ سطح کا اجلاس بلاول ہاؤس میں طلب کر لیاہے،اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اورصوبائی رہنما شرکت کریں گے۔ان ذرائع نےمزید بتایاکہ یوم تاسیس کے حوالے سے چاروں صوبوں کی کمیٹی بناکرانہیں ٹاسک دے دیاگیاہے،جبکہ بلاول بھٹو نےفیصلہ کیاہےکہ وہ لاہور میں جیالوں کےگھروں میں جا کر ان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*