چیرا لونگ تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ نامزد

چیرا لونگ تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ نامزد

پومی پن ادینا دیچ نے 1946ء میں تخت سنبھالا تھا اور وہ 13 اکتوبر کو اپنے انتقال کے وقت تک بادشاہ رہے۔ وہ دنیا میں طویل ترین عرصے تک بادشاہ رہنے والی شخصیت تھے۔64 سالہ نئے بادشاہ وچیرا لونگ امور سلطنت میں خاص دلچسپی نہیں لیتے رہے اور ان کے بارے میں تاثر ایک کھلنڈے شخص کا ہے جنہیں اپنے والد کے مقابلے میں ملک میں کم عزت اور پذیرائی حاصل ہے۔وہ اب تک تین خواتین کو طلاق دے چکے ہیں جن میں سے ان کے سات بچے ہیں۔ نئے بادشاہ کی رنگین مزاجی کے تذکرے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن تھائی لینڈ کے سخت قوانین کی وجہ سے ان پر کبھی کھلے عام بات نہیں ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*