چینی بحریہ کے 2 جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے

050208-N-5345W-016
Persian Gulf (Feb. 8, 2005) Ð The guided missile destroyer USS Mason (DDG 87) underway in the Persian Gulf. Mason is conducting operations in the Persian Gulf as a part of Destroyer Squadron Two Six (DESRON 26) and the USS Harry S. Truman (CVN 75) Carrier Strike Group (CSG). The Truman CSG and CVW-3 are on a regularly scheduled deployment in support of the Global War on Terrorism. U.S. Navy photo by Photographer's Mate Airman Kristopher Wilson (RELEASED)

چینی بحریہ کے 2 جنگی جہاز پاکستان پہنچ گئے،پاک بحریہ کے ساتھ جنگی مشقوں بارا کوڈا میں شریک ہوں گے، مشترکہ مشقوں میں گوادر پورٹ پر جہازوں کی آمد ورفت محفوظ بنانے کی صلاحیتوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔چینی بحری جہاز پاکستان نیوی فلیٹ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لیں گے،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک کی بحری افواج کی مشترکہ مشقوں سے باہمی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔چینی بحریہ کے حکام پاکستان نیوی کے اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔مشترکہ مشقیں گوادر پورٹ پر جہازوں کی آمد ورفت محفوظ بنانے کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بھی بنیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*