چینی جاسو سوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرا لیے

چینی جاسو سوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرا لیے

چینی جاسوسوں نے امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسیوں کے سسٹم اور سرکاری حکام کے ای میل ہیک کر کے انتہائی اہم راز چرا لیے ،چینیوں نے ہیکنگ کی ان وارداتوں میں امریکی ایٹمی ہتھیاروں، ایف بی آئی کی تحقیقات اور امریکہ کی جنگی منصوبہ بندیوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*