چینی شخص نے 80 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں تہلکہ مچادیا

چینی شخص نے 80 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں تہلکہ مچادیا

 فضہ سعید۔۔۔۔اسی سالہ چینی شخص نے ماڈلنگ کی دنیامیں تہلکہ مچادیا۔۔۔۔ دیشن اپنے وضعدار جسم کی بدولت نوجوان میل ماڈلز سے زیادہوانگ مقبول ہیں اور ساری دنیاکو اپنی طرف متوجہ کیے ہوئےہیں۔۔۔۔وانگ دیشن نے 50سال کی عمر میں ورک آوٹ کا آٓغاز کیا۔۔۔ جبکہ ان کے پاس اب اس عمر میں اتنی انرجی ہے کہ وہ نوجوان ماڈلزکو بھی مات دےسکتے ہیں۔۔ وانگ دیشن کے مطابق خوابوں کو پوراکرنے کی کوئی عمر نہیں۔۔۔ان کے مطابق وہ ابھی بھی جوان ہیں۔۔۔۔24سال کی عمر میں انھوں نے تھیٹر سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا۔۔۔ وانگ دیشن کے مطابق انھوں نے 60سال سے اس دن کا انتظار کیا ہے۔۔۔ 44سال کی عمر میں انھوں نے انگریزی زبان سکیھی۔۔جبکہ 79سال کی عمر میں انھوں نے پہلی دفعہ کیٹ واک کی۔۔ وانگ دیشن کے مطابق خوابوں کی کوئی عمر نہیں ہے ان کا کہناہے کہ ان کے ابھی ہہت سے خواب ابھی ُادھورے ہیں جن کو وہ پوراکرنے کی صلاحیت رکھتےہیں اور ان خوابوں کے بیچ وہ عمر کو رکاوٹ نہیں سمجھتے۔۔ان کا کہنا ہے کہ انسان اگر چاہے تو انسان کو ان کے خوابوں کو حاصل کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں رک سکتا۔۔ وانگ دیشن  کے اس اعظم نے بہت سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور آج کل سوشل میڈیا پر وانگ دیشن نے دھوم مچا دی ہے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*