چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں

چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں

چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں ، ائر لائن نے پائلٹ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے کے انعام سے نواز دیا۔چین سے تعلق رکھنے والے پائلٹ کی مہارت اور حاضری دماغی نے 439جانوں کو یقینی موت سے بچالیا ، شنگھائی ائر پورٹ پر ٹیک آف کرنے والےطیارے کے آگے اچانک دوسرا طیارہ آگیا، جس پر پائلٹ نے ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طور پر اْڑان بھرلی ۔ائرلائن نے مسافروں کی زندگی محفوظ بنانے پر پائلٹ کو ساڑھے چار 4کروڑ روپے دئیے جبکہ دیگر عملے کو بھی انعام کا حق دار قرار دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*