چین میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40افراد ہلاک اورمتعدد افراد ملبے میں دب گئے

چین میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40افراد ہلاک اورمتعدد افراد ملبے میں دب گئے

چین میں زیر تعمیر بجلی گھر میں مچان گرنے سے کم سے کم 40افراد ہلاک اورمتعدد افراد ملبے میں دب گئے۔حادثہ چین کے صوبے جیان زی میں ایک زیر تعمیر بجلی گھر میں پیش آیا ،جہاں عمارت کی تعمیر کے لئے بنایا گیا مچان گر گیا،جس سے 22افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے،متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں ۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ مچان گرنے سے بڑی تعدادمیں مزدوراس کے نیچے دب گئے۔ ملبے میں کنکریٹ،تختے اور سریا شامل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*