ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہہ پرندے کی دھوم

ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہہ پرندے کی دھوم

یو ں تو دنیا بھر میں ان دنوں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چرچہ عام ہے، تاہم چین میں اس وقت ٹرمپ سے مشابہہ پرندے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔چین کے شہر Hangzhouکے چڑیا گھر میں موجو د سر پر سنہری کلغی سجائے رنگ برنگی پرندہ اپنی منفرد انداز اور ایک شانِ بے نیازی کے سبب لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جسے دیکھنے کیلئے نہ صرف مقامی افراد بلکہ دنیا بھر سے لوگ چین کے اس چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*