ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن، ویب سائٹ سے مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیان ہٹا دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن، ویب سائٹ سے مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیان ہٹا دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن، ویب سائٹ سے مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیان ہٹا دیا گیامسلمان مخالف پالیسی رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لیتے ہوئے  اپنی ویب سائٹ سے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق بیان ہٹادیا۔ مسلمان مخالف پالیسی رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں بار بار اسلام سے نفرت اور مسلمان تارکین وطن کو باہر نکال پھینکنے کی باتیں کرتے رہے مگر صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق بیان ہٹادیا۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق دیا جانے والا بیان آٹھ نومبر کی صبح تک ویب سائٹ پر موجود تھا جسے صدارتی انتخاب کی رات ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں پرپابندی سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*