ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط

عمران خان نے پانامہ لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کا بھرپور موقف میڈیا پر پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں ہوا ۔ اجلاس میں شہریار آفریدی ،علی محمد خان، فرخ حبیب اور فیصل جاوید شامل ہوئے ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ عمران خان نے میڈیا پر تحریک انصاف کا بھرپور موقف پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ اجلاس کے بعد لیگل ٹیم کا اجلاس بھی متوقع ہے ۔جھنگ سے تعلق رکھنے والے عمران لاشاری کا کہنا ہے کہ ان کا نوشہرو فیروز میں زمین کا تنازعہ چل رہا ہے ، قابضین 25 ایکڑ اراضی کے لئے ڈرامہ کر رہے ہیں ۔دوسری جانب سے شہلا رضا کا کہنا ہے کہ جن نمبرزسے فون کالز آئیں وہ نمبرز متعلقہ اداروں کو دے دئیے ہیں ۔ لندن کی سم سے بھی دھمکی آمیز فون آیا ، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ خط کے متن سے لگتا ہے کہ جس کا فون نمبر ڈالا گیا اس سے دشمنی نکالی گئی ہے ۔ لگتا ہے آپس کے جھگڑے میں مجھے دھمکی دی گئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*