’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

’ ڈیئر زندگی‘ ‘میں علی ظفر کی جگہ طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی اداکاروں کیخلاف نفرت کی آگ کم نہ ہوسکی اور اس آگ نے اب علی ظفر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ‘ڈیئر زندگی میں علی ظفر کی جگہ بھارتی اداکار طاہر راج بھاسن کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔واضح رہے گوری شندے کی ہدایتکاری اور کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم ڈیئر زندگی کی کاسٹ میں علی ظفر کے علاوہ شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ ، آدیتیہ رائے کپورشامل ہیں ۔فلم رواں سال 25نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*