ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے

ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے

ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئےپولیس کے مطابق ایف آر درہ زندہ میں تیز رفتار مسافرکوچ کھائی میں گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔جہاں کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*