ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے، کیبل آپریٹرزنے پیمرا آفس کے باہر مظاہرہ

ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے، کیبل آپریٹرزنے پیمرا آفس کے باہر مظاہرہ

اسلام آباد میں کیبل آپریٹرزنے پیمرا آفس کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے۔کیبل آپریٹرز کا کہناتھاکہ ڈی ٹی ایچ متعارف کرانے سے ہمارا معاشی قتل ہوگا، ہم نے اربوں کی سرمایہ کاری کی ،لیکن ہم پر شب خون مارا گیا اور پیمرا نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے۔مظاہرین کا کہناتھاکہ حقوق سلب کیےگئے تو دھرنا بھی دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*