کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*