کامیابی کے بعد ٹرمپ کے ماسک کی طلب میں اضافہ، جاپانی کمپنی کا کاروبار چمک اٹھا

کامیابی کے بعد ٹرمپ کے ماسک کی طلب میں اضافہ، جاپانی کمپنی کا کاروبار چمک اٹھا

ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ان کے ماسک کی طلب بڑھ گئی، جاپانی کمپنی کا کاروبار ٹرمپ کے ماسک کی فروخت سے چمک اٹھا۔ ٹوکیو کی کمپنی ٹرمپ کی کامیابی سے ناخوش جبکہ ماسک کی آمدنی سے خوش ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*