کراچی: قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کارروائی، 3 مغوی بازیاب، 9 ملزم گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی کارروائی، 3 مغوی بازیاب، 9 ملزم گرفتار

پاک کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے 3 مغوی بازیاب کرا لئے۔ مغویوں کو بھاری تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران اغوا کار سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار اور بازیاب افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادھر ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی ہیں۔  –

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*