کراچی: ناظم آباد میں مجلس عزا پر فائرنگ میں ملوث دہشتگرد گرفتار

کراچی: ناظم آباد میں مجلس عزا پر فائرنگ میں ملوث دہشتگرد گرفتار

ناظم آباد نمبر 4 مجلس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع سنٹرل میں حساس ادارے نے کارروائی کر کے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشتگرد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ گرفتار دہشتگرد پر مجلس پر فائرنگ کا الزام ہے۔ گرفتار دہشتگرد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا دعوہ ہے کہ گرفتار دہشتگرد کا گروپ 8 ملزمان پر مشتمل ہے۔ جن کے حوالے سے تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*